Yeh Shayer Kahan Saay Aan Tapka?
April 27, 2007 on 6:27 pm | In Aabhi Bheeg Janay Ka Mousam Nahi |یہ ’’شاعر‘‘ کہاں سے آن ٹپکا؟
موجودہ دور میں روزانہ کے ’’حساب‘‘ سے کچھ ایسی کتابیں شائع ہو رہی ہیں جنہیں عرف عام میں‘ یا اخبارات کے ادبی صفحات و رسائل میں شعری مجموعہ کہا جاتا ہے‘ یہ الگ بات ہے کہ اِن میں شاعری نہیں ہوتی۔
عمران عامی کے چند شعری ٹکڑے پڑھے تو میں چونکا!
یہ ’’شاعر‘‘ کہاں سے آن ٹپکا؟
ابھی بھیگ جانے کا موسم نہیں‘‘ تو سچ مچ شعری مجموعہ ثابت ہوا۔
اس میں بھی یقینا تنویر عباس نقوی کا قصور ہو گا۔ ۔ ۔ یہ سیّد زادہ عجیب قسم کا جوہری ہے جو ہیرے تلاش بھی لیتا ہے اور تراش بھی۔
عمران عامی بطور شاعر اور تنویر عباس نقوی بطور ناشر ہم جیسے ’’خواب فروشوں‘‘ کی طرف سے مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے ’’ٹریش‘‘ کے اس دور میں ایک خوبصورت شعری مجموعہ پیش کیا ہے۔
حسن نثار
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^